پاکستان کی پہلی خواتین کی سیفٹی اورسکیورٹی سروس
پاکستان کی پہلی
خواتین کی سیفٹی اورسکیورٹی سروس
ہمارا مقصد خواتین کو آئیزل کی سمارٹ ایپ اور 24/7 الارم مانیٹرنگ ٹیم کے ساتھ، با اختیار اور محفوظ بنانا ہے
پچاس ہزارسے زیادہ خواتین کااعتماد
ہمارا مقصد خواتین کو آئیزل کی سمارٹ ایپ اور 24/7 الارم مانیٹرنگ ٹیم کے ساتھ، با اختیار اور محفوظ بنانا ہے.
پچاس ہزارسے زیادہ خواتین کااعتماد
کوئی بھی خاتون، چاہے وہ ایک طالب علم ہے، ایک ورکنگ پروفیشنل یا پھر ہاؤس وائف، آئیزل کے اسمارٹ فیچر زکو استعمال کر کے محفوظ رہ سکتی ہے۔
سمارٹ سکیورٹی
سمارٹ سکیورٹی کے ساتھ، کوئی بھی خاتون، چاہے وہ کسی بھی ایمرجنسی کا سامنا کر رہی ہو، تین آسان طریقوں سے پینک الرٹ جنریٹ کر سکتی ہےاور فوری مدد حاصل کر سکتی ہے۔
پینک الرٹ پر آپ کا الارم دو جگہ جاتا ہے، پہلا آپ کے”پرسنل ریسپونڈرز “کے پاس، جن میں آپ کے فیملی ممبر، دوست یا کوئی بھی ایساشخش ہو سکتا ہےجس پے آپ ٹرسٹ کرتےہیں۔ جس میں آپ کی ایکزیکٹ لوکیشن اور بیٹری پرسنٹیج بھی موجود ہوتی ہے۔
دوسرا ائزل 24/7 الرم مانیٹرنگ سپورٹ کو ملتا ہے، جس میں آپ کی ایکزیکٹ لوکیشن اور بیٹری پرسنٹیج بھی موجود ہوتی ہے۔
آئزل کے ڈیش بورڈ پر الرٹ آتے ہی، 24/7 الارم مانیٹرنگ ٹیم 30 سیکنڈکےاندر یوزرکو واپس کال کرتی ہے، ایمرجنسی کا جائزہ لیتی ہے، اور ضرورت کے مطابق پولیس، فائر بریگیڈ، ایمبولینس، یوزر کی رضامندی کے ساتھ یوزر کی ایکزیکٹ لوکیشن پربھیج دیتی ہے۔

لوگ آئیزل کے بارے میں کیا کہ
رہے ہیں؟
پچاس ہزارسے زیادہ خواتین کااعتماد
میں نے اپنی بیٹی کے لئے یہ سروس خریدی ، جو ایک یونیورسٹی کی طالبہ ہیں، اس کے بعد مجھے کبھی اس کی حفاظت کی فکر نہیں ہوی۔
-احمد علی
Go to last slide Go to next slideIyzil کی فیمیل سیکیورٹی سروس چننا میرا سب سےاچھافیصلا تھا ۔لوکیشن اپڈیٹس اور ایمرجنسی ریسپانس فیچرزمیری بیٹی کی سیفٹی میں میرے سکون کااصل باعث ہیں۔
-محمد زبیر
Iyzil میری فیملی کی سیفٹی کا سب سے ضروری حصہ بن گیا ہے ۔ پینک بٹن اورآيزل کی الارم مانیٹورنگ یہ یقینی بناتے ہیں کہ میری بیوی کےلیےمدد ہمیشہ ایک بٹن کی دوری پر ہے
-قاسم علی
میری بیٹی روز نوکری کے لیے ٹیکسی سے جاتی تھی، اور مجھے ہمیشہ اس کی فکر رہتی تھی۔ لیکن اب، Iyzil کے اسمارٹ روٹس فیچر نے میری تمام پریشانیاں ختم کردی ہیں۔ اگر وہ اپنے مخصوص راستے سے صرف 1 کلومیٹر بھی ھٹ جائے، تو مجھے فوراً الرٹ ملتی ہے اور Iyzil کی الرم مانیٹرنگ ٹیم کو بھی۔
-اسلم علی
لوگ آئیزل کے بارے میں کیا کہ
رہے ہیں؟
پچاس ہزارسے زیادہ خواتین کااعتماد
میں نے اپنی بیٹی کے لئے یہ سروس خریدی ، جو ایک یونیورسٹی کی طالبہ ہیں، اس کے بعد مجھے کبھی اس کی حفاظت کی فکر نہیں ہوی۔
-احمد علی
Iyzil کی فیمیل سیکیورٹی سروس چننا میرا سب سےاچھافیصلا تھا ۔لوکیشن اپڈیٹس اور ایمرجنسی ریسپانس فیچرزمیری بیٹی کی سیفٹی میں میرے سکون کااصل باعث ہیں۔